69

پاک بحریہ کے زیر انتظام کریکس ایریا میں شاہ بندر کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک بحریہ کے زیر انتظام کریکس ایریا میں شاہ بندر کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد(رپورٹ:نوید ملک)پاک بحریہ کے زیر انتظام کریکس ایریا میں شاہ بندر کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا پاک بحریہ فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں پاک بحریہ کو آغا خان ہسپتال کا تعاون بھی حاصل رہا




پاک بحریہ فری میڈیکل کیمپ میں مقامی لوگوں کا معائنہ کیا گیا اورطبی امداد فراہم کی گئی پاک بحریہفری میڈیکل کیمپ میں میڈیکل اسپیشلسٹ، جلد، گائنی اور بچوں کے ڈاکٹرز نے 850 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا پاک بحریہ میڈیکل کیمپ میں پاک بحریہ کی جانب سے مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں پاک بحریہمقامی لوگوں نے پاک بحریہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا شکریہ ادا کیا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں