تھانہ ترنول کی حدودڈی سترہ ڈیم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
ترنول(رپورٹ:اسحاق عباسی ) تھانہ ترنول کی حدودڈی سترہ ڈیم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد. پولئس کے مطابق نامعلوم شخص کو
بری طرح تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے.قتل کے بعد نعش کو جلانے کی بھی کوشش کی گئی.لاش سے کوئی ایسی چیز برآمد نہیں ہوئی جس سے شناخت ہو سکے.پولیس نے نعش پوسمارٹم کے لئےپمزہسپتال منتقل کر دی.