95

لاہور پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

لاہور پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

لاہور(رپورٹ:مجید دھریجہ) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 05 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم بہاولپور غضنفر عباس کو ایس ڈی پی او مظفر گڑھ کی خالی آسامی پر، ڈی ایس پی ایس پی یو (I) پنجاب لاہور خالد محمود تبسم کو




ایس ڈی پی او جہانیاں خانیوال، ایس ڈی پی او جہانیاں خانیوال عبدالرحمان عاصم کو ڈی ایس پی پولیس ٹریننگ کالج ملتان کی خالی آسامی پر، تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی عاطف معراج کو ایس ڈی پی او مغل پورہ لاہور، ایس ڈی پی او مغل پورہ لاہورصوبہ خان کوایس ڈی پی او اسلام پورہ لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں