125

تین چینلز کی بندش کےخلاف آر آئی یوجے اورنیشنل پریس کلب کا بھرپور احتجاج

تین چینلز کی بندش کےخلاف آر آئی یوجے اورنیشنل پریس کلب کا بھرپور احتجاج

اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)تین چینلز کی بندش کےخلاف آر آئی یوجے اورنیشنل پریس کلب کا بھرپور احتجاج دفاتر کے ہنگامی دورے، صحافیوں اور میڈیا ورکرز سےاظہار یکجہتی آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کی قیادت چینل 24 اور اب تک نیوز چینل کی بندش کے خلاف سراپا احتجاج ،




اظہار یکجہتی کےلیے اب تک اور چینل 24 کے دفاتر کے ہنگامی دورے ، صحافیوں اور ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لئے ان کے کیساتھ کھڑا ہونے کااعلان ، حکومت سے تینوں چینلز کی بندش ختم کرنے اور فوری کھولنے کا مطالبہ کیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں