مانسہرہ بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث دکانیں جل کر راکھ 90

مانسہرہ بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث دکانیں جل کر راکھ

مانسہرہ بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث دکانیں جل کر راکھ

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث پکھوال چوک شاہراہ ریشم پر واقع ہارڈ ویئر.ملک شیک شاپ سمیت موٹرسائیکل شاپ جل کر راکھ کا ڈھیڑبن گئیں.


پانچ موٹرسائیکلوں سمیت لاکھوں کاسامان اور نقدی بھی آگ کے شعلوں کی نظر ھو گئےفائر برگیڈ کی گاڑیاں بروقت موقع پر نہ پہنچ سکیں.انجمن تاجران شاہراہ ریشم کے صدر عادل خان فوری موقع پر پہنچے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں