91

جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے ۳۱ جولائی۱۳۹۱کے شہداءکو شاندارخراج عقیدت

جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے ۳۱ جولائی۱۳۹۱کے شہداءکو شاندارخراج عقیدت

اسلام آباد(رپورٹ:فایزہ کاظمی) جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے ۳۱ جولائی۱۳۹۱کے شہداءکو شاندارخراج عقیدت ادا کرتے ہوئے ان کے چھوڑے ہوئے مشن کو آگے لے جانے کا اپنا عہد دہرایا۔یہ شہداءرواں جدوجہد اور تحریک کے لئے روشن مثال ہیں اور ان پاکباز شہداءنے جابرانہ نظام کے لئے اپنی عزیز جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔
انھوں نے

تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان شہداءاور اس وقت ہزاروں لوگوں نے عبدالقدیر خان کے خلاف دائر مقدمہ کی کھلی سماعت کے لئے جب اپنا مطالبہ دہرایا تو اس وقت کے جابر حکمران کے فوجیوں نے نہتے عوام کواپنا مطالبہ پیش کرنے اور حق بات کہنے پر گولیوں سے بھون ڈالا۔انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان شہداءنے تحریر و تقریر کی آزادی ،غلامانہ اور فسطائی نظام سے گلو خلاصی اور جبر و زیادتیوں کے خلاف اپنی آوازبلند کی اوراپنے مشن کی

تکمیل کے لئے اپنی عزیز جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔




شہدائے ۳۱ جولائی۱۳۹۱ ءکو دل کی عمیق گہرائیوں سے یاد کرتے ہوئے ظفر اکبر بٹ نے کہا کہ ہم پہ یہ لازم ہے کہ ہم ان کے مشن کی تکمیل میں دل و جان سے جٹ کرآگے بڑھیں اور اپنی مخصوص سیاسی شناخت کے لئے محو جدوجہد رہیں۔ظفر اکبر نے تاریخ کشمیر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہسرینگر جولائی12: جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے ۳۱ جولائی۱۳۹۱کے شہداءکو شاندارخراج عقیدت ترجمان جے کے سالویشن مومنٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں