87

آج تحصیل صافی ساگی میں مختلف مقامات پر حاجی زرخان صافی کی قیادت میں گھر گھر جا کر لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔

آج تحصیل صافی ساگی میں مختلف مقامات پر حاجی زرخان صافی کی قیادت میں گھر گھر جا کر لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔

ضلع مومند ( رپورٹ:افضل صافی )انتخابی مہم کا سلسلہ زور و شور سے جاری آج تحصیل صافی ساگی میں مختلف مقامات پر حاجی زرخان صافی کی قیادت میں گھر گھر جا کر لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔انتخابی مہم کے




دوران ہمارے بیانیے اور حاجی طاہر اکبر مہمند کے بنیادی انسانی ضروریات اور درپیش مسائل کے حل پر مبنی انتخابی منشور کو زبردست عوامی پذیرائی ملی۔ ساتھ ساتھ ہم نام نہاد قوم پرستوں کی بھی خوب کلاس لے رہے ہیں۔
شیر کا نشان ترقی کا نشان 🐆




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں