128

ایبٹ أباد شیروان میں گیارہ سالہ بچی سے جنسی زیادتی ڈاکٹر کی ملی بھگت

ایبٹ أباد شیروان میں گیارہ سالہ بچی سے جنسی زیادتی ڈاکٹر کی ملی بھگت

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد شیروان میں گیارہ سالہ بچی سے جنسی زیادتی میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹر کی ملی بھگت پر متاثرہ خاندان کا فوارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ انصاف کا مطالبہ ڈاکٹر نے ملزم سے بھاری رشوت وصول کرکے میڈیکل رپورٹ غلط قرار دی ڈی ایچ کیو ہسبتال ایم ایس کے خلاف نعرے بازی کے دوران متاثرہ لڑکی کا والد بے




ہوش ہسبتال منتقل زرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ شیروان کی حدود شیروان میں ملزم عبدالرقیب نے گیارہ سالہ مستماہ ع کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جسے میڈیکل کے لیے ڈی ایچ کیو منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے کھلی رشوت دے

میڈیکل رپورٹ کو تبدیل کر دیا جس پر شیروان کی عوام نے فوارہ چوک میں دھرنا دیا مقامی پولیس اور ایم ایس کے خلاف شدید نعرے بازی کی دھرنے کے دوران لڑکی کے والد کو دل کا دورہ پڑ گیا




جسے ہسبتال منتقل کردیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس پی قمر حیات ایس پی انوسٹی گیشن عزیز أفریدی موقع پر پہنچ گئ اور مظاہرین سے مزاکرات کیے اور مشتعل افراد کو تسلی دیتے ہوئ دھرنے کو ختم کروایا اور ہر قسم کی یقین دہانی کروائی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں