80

شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری کا سبزی منڈی کا دورہ

شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری کا سبزی منڈی کا دورہ

شیخوپورہ (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک)شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری کا سبزی منڈی کا دورہ ۔سبزی منڈی میں نیلامی کی نگرانی کی ۔




مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی بھی ان ہمراہ تھے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں