67

فاسٹ گروپ آف نیوز پیپر اور پاکستان میڈیا کونسل کا ڈسکہ میں مشترکہ اجلاس

فاسٹ گروپ آف نیوز پیپر اور پاکستان میڈیا کونسل کا ڈسکہ میں مشترکہ اجلاس

پنجاب (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک )فاسٹ گروپ آف نیوز پیپر اور پاکستان میڈیا کونسل کا ڈسکہ میں مشترکہ اجلاس شہزاد ٹریول لاری اڈہ ڈسکہ میں ھوا جس کی صدارت فیصل شہزاد بٹ نے کی




پاکستان میڈیا کونسل گوجرانوالہ ڈویثزن کے چیئرمین صفدر علی کھوکھر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی




فاسٹ میڈیا گروپ کے صدر غلام مصطفے قادری نے آنے والے مہمانوں کا شاندار استقبال کیااس موقعہ پر تمام صحافی بھائیوں نے ایک پلیٹ فارم پر متحد ھونے کا عزم کیا۔ا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں