85

مانسہرہ پیما ہسپتال بائی پاس پر بریک فیل ہونے سے ٹرک الٹ گیا

مانسہرہ پیما ہسپتال بائی پاس پر بریک فیل ہونے سے ٹرک الٹ گیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ پیما ہسپتال بائی پاس پر بریک فیل ہونے سے اُلٹا ہونے والے ٹرک میں پھنسے 2افراد کو نکالنے کے لیے صرف مانسہرہ پولیس کے اہلکار اور اہل علاقہ اپنی مدد اپ کے تحت نکالنے میں مصروف ہیں جبکہ جن اداروں کا حقیقی کام یہ عوام کو ریسکیوکرنا ہے




وہ خواب خرگوش میں مگن ہے۔جس طرح پولیس کا عوام کی جان و مال کے تحفظ کا اعادہ کیا ہوا ہے آج حقیقی معنوں میں جو دو قیمتی جانیں بچانے کے مانسہرہ پولیس بھرپور اقدامات اور کوشش کر رہی ہے وہ قابل قدر اور قابل تحسین ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں