112

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر علی شیر خان کی مانسہرہ میں کاروائی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر علی شیر خان کی مانسہرہ میں کاروائی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر علی شیر خان کی مانسہرہ میں کاروائی۔ گرمی کی چھٹیاں نہ دینے




والے 5 پرائیویٹ سکول سیل۔ چھٹیوں کی فیسیں وصول کرنے والے سکول بھی سیل کردیئے۔کاروائی ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق کی گئی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں