90

ایبٹ أباد تین روزہ سپورٹس گالا ایونٹ اختتام پزیر ہو گیا سپورٹس گالا کا افتتاح

ایبٹ أباد تین روزہ سپورٹس گالا ایونٹ اختتام پزیر ہو گیا سپورٹس گالا کا افتتاح

ایبٹ أباد (رپورٹ وقاص باکسر).عکاسی امجد خان)ایبٹ أباد تین روزہ سپورٹس گالا میلہ اختتام پزیر ہوگیا چناروں کے شہرایبٹ أباد میں تین روزہ سپورٹس گالا میلہ نے خوب رونق بخشی ہوئی تھی اس میلے میں تقریبا پندرہ گیموں کے سینکڑوں کھلاڑیوں نے اپنے فن کا مظاہرہ پیش کیا تین روزہ سپورٹس گالا میلہ کا افتتاح صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی نے کیا تھا انکی کاوشوں سے




سپورٹس گالا تین روزہ میلے کا انعقاد کیا گیا جسمیں مختلف پندرہ گیمیں فٹبال باسکٹ بال جوڈو کراٹے باکسنگ بیڈمنٹن سکواش رسہ کشی اور دیگر گیموں کے کھلاڑیوں نے بھرپور حصہ لیکر میلے کو ایک رونق بخشی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےصوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی نے کہا کہ ایبٹ أباد میں تین روزہ سپورٹس گالا ایونٹ کا انعقاد کرکے بڑی خوشی ہو رہی ہے نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ سپورٹس کی طرف راغب ہونا چاہیے نوجوان کھلاڑی ہمارے




پاکستان کا مستقبل ہیں تین روزہ سپورٹس گالا ایونٹ سے اچھے کھلاڑیوں کو أگے نکلنے کا موقع فراہم کیا جائے گا گزشتہ روز سپورٹس گالاتین روزہ ایونٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا اختتامی تقریب کا انعقاد سکواش کلب میں میں ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر عامر أفاق ڈی سی او سید ظہیرالسلام ڈراہیکٹرسپورٹس أپریشن ثقلین شاہ سابقہ ڈی جی طارق محمود ڈی ایس او وسیم فضل اوردیگر کھلاڑیوں سمیت عوام نے بھی اختتامی تقریب میں شرکت کی اس پروقار تقریب کا انعقاد




باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے ہوااسکے بعد سکواش فائنل میچ صائم طارق اور ابوبکرملک کے درمیان کھیلاگیا جسمیں صائم طارق نے ابوبکر کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئ سابقہ ڈی جی طارق محمود نے کہا کہ کھیلوں کے میدان أباد کرنے سے ہسبتالوں کے میدان ویران ہو جاتے ہیں ایبٹ أباد میں سکواش کا بہت بڑا ٹیلنٹ موجودہے جسکو ہم نکھار رہے ہیں




سپورٹس کے لیے صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی نے بیس لاکھ روپے فنڈ دینے کا اعلان کیا تھا جس میں تقریبا انہوں نے أٹھ لاکھ کا فنڈ مہیا کردیا ہے جس سے سپورٹس ایونٹ منعقد ہوئ ہیں یہاں کے کھلاڑی کسی بھی میدان میں کسی سے کم نہیں ہیں کھلاڑیوں کی طرف ہمیں بھرپورتوجہ دینی چاہیے وہ ہی ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئ ڈپٹی کمشنر عامر أفاق نے کہا کہ کھلاڑ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں