107

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو مانسہرہ علی شیر خان کا چٹہ بٹہ ، سانڈے سر اور ریڈہ میں کاروائی

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو مانسہرہ علی شیر خان کا چٹہ بٹہ ، سانڈے سر اور ریڈہ میں کاروائی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ریونیو مانسہرہ علی شیر خان کا چٹہ بٹہ ، سانڈے سر اور ریڈہ میں کاروائی کے دوران شاپنگ بیگ اور پٹاخے قبضہ میں لے کر




بھاری جرمانے کئیے اور پٹوار سرکل سانڈے سر کے دفتر کا اچانک دورہ کیا اور ان کا ریکارڈ چیک کیا اور اسی طرح پی ایس او پٹرول پمپ کو بھی چیک کیا اور پیمانے سے پٹرول اور ڈیزل بھی چیک کئیے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں