92

تھانہ خاکی کی حدود میں 05سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ خاکی کی حدود میں 05سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) تھانہ خاکی کی حدود میں 05سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار۔۔۔




ایس۔ایچ۔او تھانہ خاکی راجہ طاہر اقبال نے زناء کے مقدمہ میں نامزدملزم بلال ولد محبوب عالم سکنہ مسوال کینٹ کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف تھانہ خاکی میں377ppcکے تحت مقدمہ 16.07.2019کو رجسٹر ہوا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں