139

کیپٹن(ر) اورنگزیب حیدر خان صاحب نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

کیپٹن(ر) اورنگزیب حیدر خان صاحب نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) نئے کنٹرولر سول ڈیفنس ڈپٹی کمشنر صاحب مانسہرہ محترم جناب کیپٹن(ر) اورنگزیب حیدر خان صاحب نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہم انہیں دل کی




اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ سول ڈیفنس مانسہرہ ان کی زیرہ کمانڈ ترقی و کامیابی کی منازل عبور کرتے ہوئے پاکستانی عوام اور پاکستان کی خدمت و حفاظت بطریق احسن جاری رکھے گی۔




اللہ تعالٰی ہمیں کامیابی عطا فرمائے آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں