92

ڈپٹی کمشنر اظہر حیات کابارش ہونے پر شہر قصورکے جملہ علاقہ جات اورسڑکوں کامعائنہ

ڈپٹی کمشنر اظہر حیات کابارش ہونے پر شہر قصورکے جملہ علاقہ جات اورسڑکوں کامعائنہ




قصور (رپورٹ :مقصود انجم کمبوہ ) برسات کے موسم کی پہلی بارش ہونے پر شہر قصورکے جملہ علاقہ جات اورسڑکوں کامعائنہ ڈپٹی کمشنر اظہر حیات نے رات کے وقت کیا




اس موقع پر چوہدری محمد ارشدایڈمنسٹریٹربلدیہ،ملک محمد طارق DDLG،اسسٹنٹ کمشنر قصور،چیف آفیسر،میونسپل آفیسر،نیامت علی سپرنٹنڈنٹ کے علاوہ دیگر افسران بھی شامل تھے ڈپٹی کمشنر نے نشیبی علاقوں میں پانی کے انخلاءکے احکامات جاری کیے میونسپل کمیٹی کے عملہ کورات کے وقت ڈیوٹی دیتے ہوئے دیکھ کرڈپٹی کمشنر نے ان کی خدمات کو سراہا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں