78

سعید خان پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جوائینٹ سیکرٹری مقرر.سعید خان کا ساتھیوں کے ہمراہ ترنول پریس کلب اسلام آباد کا دورہ

سعید خان پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جوائینٹ سیکرٹری مقرر.سعید خان کا ساتھیوں کے ہمراہ ترنول پریس کلب اسلام آباد کا دورہ

ترنول (رپورٹ:اسحاق عباسی)سعید خان پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جوائینٹ سیکرٹری مقرر.سعید خان کا ساتھیوں کے ہمراہ ترنول پریس کلب اسلام آباد کا دورہ. اس موقع پر ان کے




محمد خان,لطیف خان,ایاز خان,عطاء اللہ خان اور دیگر موجود تھے. اس موقع پر سعید خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیف اللہ نیازی اور قیادت کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے مجھے یہ ذمہ داری سونپی,ھم پارٹی کارکنان کو متحد رکھنے اور مسائل کے حل کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں