دیہی علاقوں میں کام کرنے والے صحافیوں کو حقوق دلوائیں گے، اسحاق عباسی 98

دیہی علاقوں میں کام کرنے والے صحافیوں کو حقوق دلوائیں گے، اسحاق عباسی

دیہی علاقوں میں کام کرنے والے صحافیوں کو حقوق دلوائیں گے، اسحاق عباسی

ترنول(رپورٹ:محمداسحاق عباسی)چیئرمین گورننگ باڈی ترنول پریس کلب اسلام آباد اسحاق عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دیہی علاقوں میں کام کرنے والے صحافیوں کو حقوق دلوائیں گے،


صحافی معاشرے میں تعمیر ترقی کی کا ذریعہ ہیں اور معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں،جہاں جرائم ہوں انکی نشاندہی کرنا ہر صحافی پر لازم ہے اور ہر صحافی کو سکیورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،اسحاق عباسی کا کہنا تھا کہ ہر مشکل گھڑی میں تمام صحافی برادری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں