کے پی کے باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکٹری سید کمال خان اور انکی اہلیہ کھلاڑیوں سمیت بنکاک پہنچ گئے 65

کے پی کے باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکٹری سید کمال خان اور انکی اہلیہ کھلاڑیوں سمیت بنکاک پہنچ گئے

کے پی کے باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکٹری سید کمال خان اور انکی اہلیہ کھلاڑیوں سمیت بنکاک پہنچ گئے

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)کے پی کے باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکٹری سید کمال خان اور انکی اہلیہ کھلاڑیوں سمیت بنکاک پہنچ گئےچمپین شپ کا أغاز کل ہوگا اس سے قبل بھی کے پی کے کےکھلاڑی بنکاک میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوا چکے ہیں زرائع کے مطابق گزشتہ روز کے پی باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکٹری سید کمال خان اور انکی اہلیہ مسز شہناز کمال کھلاڑیوں سمیت بنکاک پہنچ گئے چمپین شپ کا أغاز کل ہوگا جسمیں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے کھلاڑی شرکت کریں گے


اس سے قبل بھی کے پی کے باکسنگ کے مایہ ناز کھلاڑی بنکاک میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوا چکے ہیں کے پی باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکٹری سید کمال خان نے کم عرصے میں کے پی کو باکسنگ کا گڑھ بنایا أج کے پی کے کھلاڑی بیرون ممالک جا کر اپنی کارگردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہیں اس موقع پر صوبائی اسپیکر مشتاق احمد غنی صوبائی وزیر کھیل عاطف خان ڈی جی سپورٹس اسفند خٹک اور دیگر اہم سیاسی شخصیت نے کمال خان کو کے پی میں باکسنگ کو فروغ دینے پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہمارے دردازے ان ہیروں کے لیے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں اوران کےساتھ ہرقسم کے تعاون کا بھی اعلان کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں