98

تحصیل نظامت قاضی طیب تنولی بہترین انتخاب ہوں گے

تحصیل نظامت قاضی طیب تنولی بہترین انتخاب ہوں گے

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) تحصیل نظامت قاضی طیب تنولی بہترین انتخاب ہوں گے سابق امیدوار قومی اسمبلی نوجوان اور باصلاحیت ورکر ہیں عوامی مسائل کو سمجھنے اور بخوبی حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں




عوام کے درمیان ہر دکھ درد مشکل وقت میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہتے ہیں نوجوان طبقہ میں مقبول عام ہیں , جنرل الیکشن میں موصوف نے عوامی طاقت کے زریعے بڑے بڑے مگرمچھوں کو ناکوں چنے چبوائے تناول اور بالخصوص مانسہرہ شہر کی یونین کونسلوں قاضی طیب تنولی کا




اچھا ووٹ بنک موجود ہے گزشتہ جنرل الیکشن کے بعد بھی حلقہ کی عوام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں جبکہ منتخب نمائندے حلقہ کے مسائل حل کروانے میں بری طرح سے ناکام رہے ہیں ایک سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود حلقہ میں کوئی بھی عوامی مسئلہ حل نہیں ہو سکا عوام کی امید بھری نظریں قاضی طیب تنولی پر مرکوز ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں