66

مظفرگڑھ۔علی پور روڈ خانگڑھ کے قریب منی جیپ کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔

مظفرگڑھ۔علی پور روڈ خانگڑھ کے قریب منی جیپ کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔

مظفرگڑھ(رپورٹ:میاں خالد ندیم بھٹی )مظفرگڑھ۔علی پور روڈ خانگڑھ کے قریب منی جیپ کی موٹر سائیکل کو




ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی مظفرگڑھ حادثہ منی جیپ کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا ریسکیو 1122کی ایمبولینس کاجائے حادثہ پر بروقت رسپانس۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں