121

آزاد کشمیر کے نواحی علاقے تھب کے جنگل میں نایاب نسل کے سفید بندر کو ہلاک

آزاد کشمیر کے نواحی علاقے تھب کے جنگل میں نایاب نسل کے سفید بندر کو ہلاک

باغ آزاد کشمیر(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر ) گزشتہ روز باغ آزاد کشمیر کے نواحی علاقے تھب کے جنگل میں ایک مقامی نوجوان نے بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نایاب نسل کے سفید بندر کو ہلاک کر دیایہ انتہائی نایاب نسل کا بندر ہے، پورا پاکستان گھوم لیوں یہ بہت کم جگہوں پر پایا جاتا ہے اُن میں سے ایک جگہ لسڈنہ ہے پھر حویلی فارورڈ کہوٹہ کے کُچھ علاقوں میں۔۔




روزانہ نا جانے کتنے جنگلی جانور اور پرندے انسانوں کی بے حسی کا شکار ہو رہے ہیں جن کی خبر نہ تو محکمہ وائلڈ لائف کے کارکنان کو ہوتی ھے اور نہ ہی حکومت ٹس سے مس ہوتی ہے اگر ہم نے جنگلی حیات کو بچانا ہے تو ہر فرد کو احساس ذمہ داری دکھانا ہوگی محکمہ وائلڈ لائف اور حکومتی اداروں کو بھی بیدار ہونا پڑے گا تحفظ جنگلات و تحفظ جنگلی حیات تحریک کی ضرورت ناگزیر ہے۔۔۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں