75

چٹہ بٹہ مین کھلی کچھری منقعد ہوئی

چٹہ بٹہ مین کھلی کچھری منقعد ہوئی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) چٹہ بٹہ مین کھلی کچھری منقعد ہوئی جس مین ڈی سی ما نسہرہ محکمہ تعلیم کے ڈی او کمال سلیم خان ممبر ضلعی کونسل حاجی بشیر خان ناہب ناظم محمد فیاض خان




ڈاکٹر سلیم خان اور اسد دلدار سواتی کے علاوه عوام نے شرکت کی اور اپنے مساہل ڈی سی مانسہرہکے سامنے رکھے ڈی سی مانسہرہ اور ڈی پی او نے تمام مساہل حل کرنے کی یقين دھانی کرائئ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں