106

. محکمہ.برقیات باغ کاجدید بلنگ کمپیوٹرائزڈ سسٹم .نے صارفین کے سر چکرا کر رکھ دئیے

. محکمہ.برقیات باغ کاجدید بلنگ کمپیوٹرائزڈ سسٹم .نے صارفین کے سر چکرا کر رکھ دئیے

باغ آزاد کشمیر (رپورٹ:ذوالقرنین حیدر ) باغ آزاد کشمیر عوام محکمہ برقیات میں عملہ اور بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف پھٹ پڑے جائز شکایات کا ازالہ ایک ہفتے میں ہوگا، سیکرٹری برقیات باغ ارجہ ہاڑی گہل او




ر منگ بجری نعمانپورہ کے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہوا تو 5 اگست کو ہر شہری بھرپور احتجاج کریں گے. محکمہ.برقیات باغ کاجدید بلنگ کمپیوٹرائزڈ سسٹم .نے صارفین کے سر چکرا کر رکھ دئیے .ماہ اگست کے 23 ستمبر کو جاری کردہ بلات محکمہ کی نااھلی صارفین کے ساتھ سنگین مذاق کرتے ھوئے الٹے پلٹے بلات جاری کر دئیے.




جو محکمہ کاغذ کے ایک ٹکڑے پر ریڈنگ اور رقم صحیح نہیں کمپوز کر سکتے ان سفارشی ملازمین کی غلطیوں پر حکومت یا محکمہ برقیات کی نام ونہاد وزارت جو صرف تنخواہ اور ٹی اے ڈی اے وصول کرنے کے لیے قائم کی گئی ھے صارفین سے ایسے بلینڈر کرنے والے کے خلاف کاروائی

کیوں نہیں کر رھی .باغ کے صارفین پر بوگس اور الٹے سیدھے بلات جو زیر نظر فوٹوز میں دیکھائی دے رھے ھیں کیا آزاد کشمیر کے کڈ گورننس کے دعویدار وزیر اعظم.وزراء ان ثبوت کو دیکھتے ھوئے




اس میں ملوث افسران وملازمین کے خلاف کاروائی کریں گے یا صارفین سے سنگین مذاق پر تالیاں بجاتے رھیں گے.اور خود سرکاری خزانے سے گھر کے بلات ادا کر تے رھیں گے اور صارفین کو الٹےپلٹے .بوگس اور غلط بل جاری کرتے رھیں گے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں