77

تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ، فورٹ عباس میں یوم تشکر

تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ، فورٹ عباس میں یوم تشکر

تحصیل فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد) تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر فورٹ عباس میں یوم تشکر منایا گیا،تحریک انصاف کے مرکزی دفترمیں پی ٹی آئی کے رہنما ؤں نے مشترکہ طور پر کیک کاٹا اورسابقہ ٹکٹ ہولڈر حافظ اجلال حیدر ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر راؤ شاہد تسلیم نے میڈیا سے




گفتگو کی اور کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اب حکومت محفوظ ہاتھوں میں ہے انشا ءاللہ آئندہ سالوں میں عوام کو پاکستان ایشیاءکا ٹائیگربنتے نظر آئے گا سب ادارے ترقی کر رہے ہیں کیونکہ ان میں اب کرپشن نہیں ہو رہی ہمارے لیڈر عمران خان کا دورہ امریکہ زبردست طریقہ سے کامیاب رہا




جسکو ساری دنیا نے سراہا انشاءاللہ ہمارے لیڈر نے سپر پاور کے صدر کے ساتھ برابری کی سطح پر مذاکرات کیے اور اپنا موقف سمجھانے میں کامیاب رہے ،کیک کاٹنے کی رسم میں صدر آئی ایس ایف فہیم




عدنان پومی،رہنما آصف ستار،رہنما شیرازانجم ،رہنما ارسلان گجر،ورکر ز انور ساقی ، ابو حمزہ ساجد،حافظ اعوان، بابر اعوان ، ندیم اعوان ، نوید سمائلی ،علی حسین ، طارق بھٹی ،بابر بشیر،چوہدری ضیائ،راؤ تسلیم ،اعجازچاہل ،توکل شاہ ، وزیری ، ملک عبد الواحد اعوان ، وسیم ٹھاکر،ضیاءالرحمن رامے،بابر بشیر ،ملک ذوالقرنین اور دیگر دوستوں کی شرکت







اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں