74

بھیرکنڈ کریٹ کے مقام پر اچھڑ کے قریب کیری اور موٹرسائیکل کے درمیان شدید تصادم

بھیرکنڈ کریٹ کے مقام پر اچھڑ کے قریب کیری اور موٹرسائیکل کے درمیان شدید تصادم

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) بھیرکنڈ کریٹ کے مقام پر اچھڑ کے قریب کیری اور موٹرسائیکل کے درمیان شدید تصادم ۔




کیری ڈرائیور اور موٹرسائیکل سوار زخمی ۔موٹرسائیکل سوار کی حالت تشویشناک ہے ۔زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔




عینی شاہدین کے مطابق کیری رانگ ساہڈ سے انتہائی تیز رفتاری سے آ رہی تھی جو حادثے کا باعث بنی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں