پرائیویٹ ہسپتال میں دوران زچگی لیڈی ہیلتھ ورکر کی غفلت سے نومولود بچہ دم توڑ گیا 89

پرائیویٹ ہسپتال میں دوران زچگی لیڈی ہیلتھ ورکر کی غفلت سے نومولود بچہ دم توڑ گیا

پرائیویٹ ہسپتال میں دوران زچگی لیڈی ہیلتھ ورکر کی غفلت سے نومولود بچہ دم توڑ گیا

قصور(رپورٹ:مقصودانجم کمبوہ) الہ آبادمیں واقع پرائیویٹ ہسپتال میں دوران زچگی لیڈی ہیلتھ ورکر کی غفلت سے نومولود بچہ دم توڑ گیا۔کوٹ نرائن سنگھ کے رہائشی عارف علی سدرہ عارف کو




قصور روڈ پر واقع پرائیویٹ علی کلینک میں ڈلیوری کے لئے لیکرگیا اورد وران زچگی بچہ زندہ پیدا‬‎ ہوا مگرایل ایچ وی ساجدہ پروین کی غفلت کی وجہ سے بچہ آدھے گھنٹے بعد وفات پاگیا ۔عارف علی نے قانونی کاروائی کے لئے الہ آبادپولیس سے رابطہ کر لیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں