63

سنگجانی ٹول پلازہ پر مسافر وین کی بریک فیل تین خواتین سمیت 4افراد زخمی

سنگجانی ٹول پلازہ پر مسافر وین کی بریک فیل  تین خواتین سمیت 4افراد زخمی

اسلام آباد (رپورٹ:اسحاق عباسی ) سنگجانی ٹول پلازہ پر مسافر وین کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ڈمپر اور میران کو ٹکر تین خواتین سمیت 4افراد زخمی. تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے پشاور جانے والی تیز رفتار مسافر وین les 1879 کی بریک فیل ہو گئی




اور وہ آگے رکے ڈمپر اور ایک مہران گاڑی سے ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں خواتین اور ایک ہائی ایس کا ڈرائیور زخمی ہو گئے زخمیوں کو موٹروے پولیس کی مدد سے پمز منتقل کر دیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں