102

 دہیرکوٹ تحصیل ہسپتال میں سٹاف کی کمی کیخلاف مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

 دہیرکوٹ تحصیل ہسپتال میں سٹاف کی کمی کیخلاف مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال

باغ آزادکشمیر(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر) باغ آزادکشمیر . دہیرکوٹ تحصیل ہسپتال میں سٹاف کی کمی کیخلاف مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال تحصیل دہیرکوٹ میں ہسپتال کی بلڈنگ موجود مگر سٹاف نہیں سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے مظاہرین نے دھیرکوٹ مین چوک ہر طرح کی ٹریفک کے لیے مکمل بند کر دیا .




دھیرکوٹ میں سڑک پر ٹائر جلا کر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی .باغ.آزادکشمیر باغ مظفرآباد اور راولپنڈی کی مین شاہراہ مکمل بند. پولیس کی بھاری نفری تعینات حالات کشیدہ.باغ.




مکمل شٹرڈاؤن اور پہہ جام ہڑتال کے باعث تمام سرکاری و پرائیویٹ اداروں میں حاضری کم رہی پہہ جام ہڑتال کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا. حکومت دہھرکوٹ کے مسائل فوری حل کرے مظاہرین کا مطالبہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں