97

آزادکشمیر کے تین اضلاع کے مختلف سیکٹرز پر شدید فائرنگ و گولہ باری

آزادکشمیر کے تین اضلاع کے مختلف سیکٹرز پر شدید فائرنگ و گولہ باری

آزادکشمیر(رپورٹ:بنارس راجپوت)آزادکشمیر کے تین اضلاع کے مختلف سیکٹرز پر شدید فائرنگ و گولہ باری مظفرآباد کے پنجکوٹ، جہلم ویلی کے بجلدار، کیانی سیکٹر اور وادی نیلم کے




آٹھمقام اور جورا سیکٹر پر گولہ باری جاری بھارتی فوج کی جانب سے سول آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ہے، مقامی زرائع فائرنگ و گولہ باری سے عوام محصور، چننیاں، چمولہ، بجلدار، جورا، کنڈلشاہی، آٹھمقام، پنجکوٹ میں بازار بند




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں