73

ڈرگ انسپکٹر کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپے

ڈرگ انسپکٹر کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپے

ترنول(رپورٹ:اسحاق عباسی )ڈرگ انسپکٹر کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپے,ایک کلینک اوردو غیر قانونی میڈیکل سٹور سیل کر دئیے.تفصیلات کےمطابق ڈرگ انسپکٹر اسلام آباد میڈم ماریہ نے




بارہ کہو اور سملی ڈیم کے علاقہ میں دوران چیکنگ دو غیر قانونی میڈیکل سٹور جن کے پاس لائیسنس نہیں تھا سیل کر دیئے جبکہ ایک کلینک جس کا عملہ غیر قانونی پریکٹس کر رہا تھا اسے بھی سیل کر دیا.اس دوران ایک گاڑی اور ایک موٹر سائیکل کو بھی غیر قانونی طور پر میڈیسن سپلائی کرنے پر بند کر دیا.عوام نے ڈرگ انسپکٹر کی کارروائی کو سراہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں