90

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کہوٹہ آذاد کشمیر کی تعمیر ابتدا ہی میں کرپشن

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کہوٹہ آذاد کشمیر کی تعمیر ابتدا ہی میں کرپشن

آزاد کشمیر (رپورٹ:ذوالقرنین حیدر)گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کہوٹہ آذاد کشمیر کی تعمیر ابتدا ہی میں کرپشن کی نذر ہونے لگی غیر میعاری تعمیر ناقص میٹریل استعمال ہونے لگا کالج کی پروٹیکشن وال تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں اس کی بنیاد انتہائی ناقص اور غیرمعیاری ہوئی ہے




محکمہ اس طرف توجہ نہیں دے رہا مقامی وزرا اس طرف توجہ دیں اور اس قومی منصوبے کو کرپشن سے بچائیں تاکہ اس ادارے کی تعمیر ر بہتر طریقے سے ہوسکے محکمے کی غفلت کی وجہ سے ٹھیکیدار غیر معیاری کام کر رہا ہے اگر محکمے نے اس طرف توجہ نہ دی




تو یہ منصوبہ اسی طرح کرپشن کی نذر ہوتا چلا جائے گا.




عوام علاقہ حکومت اور اداروں و زمہ داران وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کے اس عمارت کی معیاری تعمیر کو یقینی بنایا جائے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں