331

گھماواں ضلع ھری پور میں پیر سید صابر شاہ صاحب کی زوجہ محترمہ مغفورہ کے چہلم کی محفل میں شاندار حاضری

گھماواں ضلع ھری پور میں پیر سید صابر شاہ صاحب کی زوجہ محترمہ مغفورہ کے چہلم کی محفل میں شاندار حاضری

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) گھماواں ضلع ھری پور میں پیر سید صابر شاہ صاحب کی زوجہ محترمہ مغفورہ کے چہلم کی محفل میں شاندار حاضری علامہ پیر سید عظمت شاہ ترمذی خطیب ھزارہ کا




علمی اور فکری خطاب ھوا علامہ نواز خان قادری نے نظامت کے فراءئض سر انجام دیے قاری نزیر احمد مدنی نے تلاوت کی علامہ قاسم شاہ نے نعت پیش کی کثیر تعداد میں علماے کرام اور عوام اہلسنت کی شرکت




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں