135

حویلیاں بازار ہوٹل میں رشتہ تنازعے پر نوجوان نے خاتون کو گولیاں مار کر خودکشی کرلی

حویلیاں بازار ہوٹل میں رشتہ تنازعے پر نوجوان نے خاتون کو گولیاں مار کر خودکشی کرلی

ایبٹ أباد(رپورٹ: وقاص باکسر)تھانہ حویلیاں کی حدود حویلیاں بازار ہوٹل میں رشتہ تنازعے پر نوجوان نے خاتون کو گولیاں مار کر خودکشی کرلی خاتون شدید زخمی نوجوان جاں بحق نعش ہسبتال منتقل




اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ حویلیاں کی حدود حویلیاں بازار کے مقامی ہوٹل میں مظفرأباد باغ کے رہائشی نوجوان عبدالرحمان ولد علی اکبر نے رشتے کےتنازعے پر مستماہ ع کو گولیاں مار کرخود کوبھی گولی مار کر خودکشی کرلی واقعے کی اطلاع ملتے ہی




مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ نعش کو قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کردی جبکہ زخمی خاتون کو بھی ڈی ایچ کیو ہسبتال منتقل کردیا پولیس زرائع کے مطابق رشتہ تنازعے پر نوجوان نے خودکشی کی پولیس نے دریافت شروع کردی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں