کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق برقرار رکھنے کیلئے ٹریننگ کی اختتامی تقریب
اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاکر)این ایچ اے میں کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق برقرار رکھنے کیلئے ٹریننگ کی اختتامی تقریب آج نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مرکزی دفتر میں انٹرنیشنل کوالٹی مینجمنٹ سسٹم سٹینڈرڈز کے موضوع پر جاری تین روزہ ٹریننگ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی
،جس میںنیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ممبر ایڈمنسٹریشن جناب کیپٹن(ر) مشتاق احمد نے ٹریننگ کے شرکاءمیں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔ٹریننگ میں این ایچ اے ہیڈ آفس اور علاقائی دفاتر سے
معیار کے مطابق برقرار رکھنے کیلئے ٹریننگ کی اختتامی تقریب
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ممبر ایڈمنسٹریشن جناب کیپٹن(ر) مشتاق احمد نے ٹریننگ کے شرکاءمیں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے
اسلام آباد(رپورٹ:فائزہ شاکر)این ایچ اے میں کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق برقرار رکھنے کیلئے ٹریننگ کی اختتامی تقریب آج نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مرکزی دفتر میں انٹرنیشنل کوالٹی مینجمنٹ سسٹم سٹینڈرڈز کے موضوع پر جاری تین روزہ ٹریننگ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی ،جس میںنیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ممبر ایڈمنسٹریشن جناب کیپٹن(ر) مشتاق احمد نے ٹریننگ کے شرکاءمیں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔ٹریننگ میں این ایچ اے ہیڈ آفس اور علاقائی دفاتر سے مختلف کیڈرز سے تعلق رکھنے والے 35 افسران نے شرکت کی۔یاد رہے کہ اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت نیشنل ہائی وے اتھارٹی انٹرنیشنل سٹینڈرز کوالٹی مینجمنٹ سروس کا اعزاز پہلے ہی حاصل کرچکی ہے اور اس اعزاز کو آئندہ بھی برقرار رکھنے کیلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی غیر معمولی کاوشیں کر رہی ہے اور یہ ٹریننگ اسی سلسلہ کی اہم کڑی ہے۔ٹریننگ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن(ر) مشتاق احمد نے کہا کہ این ایچ اے کی کارکردگی میں مزیداضافہ کیلئے اس طرح کے تربیتی پروگرام نہایت ضروری ہیں۔انہوں نے کہا کہ این ایچ اے نے بہترین کوالٹی ورک کے باعث گزشتہ سال ISO-9001-2015 سرٹیفکیٹ حاصل کیا اور اب ہمیں اس اعزاز کو برقرار رکھنے کیلئے پہلے سے زیادہ محنت کی ضرورت ہے۔اس کیلئے ضروری ہے کہ اتھارٹی کے مختلف سیکشنوں کے SOPs پر مکمل عمل کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ این ایچ اے کی مینجمنٹنے اپنی کارکردگی میں بہتری لانے کا عزم کیا ہوا ہے اور اس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ اس طرح کے ٹریننگ پروگرام اتھارٹی کے کوالٹی ورک میں مسلسل بہتری لانے کی راہ ہموار کریں گے۔”>
style=”font-size: 24px;”> مختلف کیڈرز سے تعلق رکھنے والے 35 افسران نے شرکت کی۔یاد رہے کہ اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت نیشنل ہائی وے اتھارٹی انٹرنیشنل سٹینڈرز کوالٹی مینجمنٹ سروس کا اعزاز پہلے ہی حاصل کرچکی ہے
style=”font-size: 24px;”> اور اس اعزاز کو آئندہ بھی برقرار رکھنے کیلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی غیر معمولی کاوشیں کر رہی ہے اور یہ ٹریننگ اسی سلسلہ کی اہم کڑی ہے۔ٹریننگ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن(ر) مشتاق احمد نے کہا کہ این ایچ اے کی کارکردگی میں مزیداضافہ کیلئے
style=”font-size: 24px;”> اس طرح کے تربیتی پروگرام نہایت ضروری ہیں۔انہوں نے کہا کہ این ایچ اے نے بہترین کوالٹی ورک کے باعث گزشتہ سال ISO-9001-2015 سرٹیفکیٹ حاصل کیا اور اب ہمیں اس اعزاز کو برقرار رکھنے کیلئے پہلے سے زیادہ محنت کی ضرورت ہے۔اس کیلئے ضروری ہے کہ اتھارٹی کے مختلف سیکشنوں کے SOPs پر مکمل عمل کیا جائے
۔انہوں نے کہا
style=”font-size: 24px;”> کہ این ایچ اے کی مینجمنٹنے اپنی کارکردگی میں بہتری لانے کا عزم کیا ہوا ہے اور اس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ اس طرح کے ٹریننگ پروگرام اتھارٹی کے کوالٹی ورک میں مسلسل بہتری لانے کی راہ ہموار کریں گے۔