67

شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لگائے گئے کمیپ میں عوام کی جوق در جوق آمد کا سلسلہ جاری

شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لگائے گئے کمیپ میں عوام کی جوق در جوق آمد کا سلسلہ جاری

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لگائے گئے کمیپ میں عوام کی جوق در جوق آمد کا سلسلہ جاری




کیمپ میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائیں۔ کیمپ میں ہر مکتبہ فکر افراد کے عوام کا رش ،عوام کا اپنے شہداء کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین۔بچوں اور نوجوانوں کی خصوصی




دلچسپی۔کیمپ کے قیام کے پہلے روز ڈی۔پی۔او مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر نے رجسٹرمیں اپنے اپنے تاثرات لکھے۔ڈی۔پی۔او مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان اور ڈپٹی کمیشنر نےپنے تاثرات لکھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں