81

صدر انجمن تاجران بہاولنگر شیخ محمد اختر کی زیرصدارت میں محمد انور کھتران سے ڈی پی اوآفس بہاولنگر میں ملاقات

صدر انجمن تاجران بہاولنگر شیخ محمد اختر کی زیرصدارت میں محمد انور کھتران سے ڈی پی اوآفس بہاولنگر میں ملاقات

تحصیل فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )فورٹ عباس آج یکم اگست کو صدر انجمن تاجران بہاولنگر شیخ محمد اختر کی زیرصدارت میں ڈی پی اوبہاولنگر محمد انور کھتران سے ڈی پی اوآفس بہاولنگر میں ملاقات انکے ہمراہ صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب فورٹ عباس محمد سلیم زاہد ۔صدر انجمن تاجران کھچی والا محمد حنیف طاہر کرمانی تاجر رہنما فورٹ عباس




محمد اقبال کلیریا کپڑے والا۔سابقہ صدر انجمن تاجران کھچی والا اور بہاولنگر سے صدر کریانہ ایسوسی ایشن ۔جزل سکریٹری کریانہ ایسوسی ایشن ۔نیوز ایجنٹ محمد رفیق رحمانی اور دیگر تاجر بہاولنگر نے ملاقات کی اس موقع ڈی پی او صاحب کے پہلے سے موجود ڈی ایس پیلی رضا شاہ صاحب جو سابقہ ڈی ایس پی فورٹ عباس تھے بہت پرتپاک اور محبت کے ساتھ انجمن تاجران

فورٹ عباس کے وفد سےملے۔ڈی پی اوصاحب نے انکے کچھ مسائل سن کر حل کرنے کی کوشش کرنے کا وعدہ کیا اور ضلع بھر کے تاجر نمائندوں کے تعاون کی تعریف کی ۔ حاجی محمد سلیم زاہد نے




ڈی پی اومحمد انور کھتران اور ڈی ایس پیلی رضا شاہ کے ساتھ میٹنگ کو محبت بھری قرار دیا ۔انہوں نے آخر میں چائے اور بسکٹز کے ساتھ تاجر رہنمائوں کی تواضع بھی کی۔۔۔شکریہ ہمارے ضلع بہاولنگر کے سپہ سالار۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں