73

ممبر گورننگ باڈی صحافی یاسین بلوچ کی والدہ محترمہ کی یاد میں ترنول پریس کلب اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

ممبر گورننگ باڈی صحافی یاسین بلوچ کی والدہ محترمہ کی یاد میں ترنول پریس کلب اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

ترنول (رپورٹ :اسحاق عباسی)ممبر گورننگ باڈی صحافی یاسین بلوچ کی والدہ محترمہ کی یاد میں ترنول پریس کلب اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا.جس میں ترنول پریس کلب کے




ممبران و عہدیداران نے شرکت کی. اس موقع پر یاسین بلوچ کی والدہ محترمہ کیلئے دعائے مغفرت کی گئی اور یاسین بلوچ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں