وزیراعظم آزادکشمیر کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات
اسلام آباد( رپورٹ: فائزہ شاہ ظمی) وزیراعظم آزادکشمیر کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور ایل او سی پر کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیالہندوستان لائن آف کنٹرول پر معصوم کشمیریوں کے قتل عام میں ملوث ہے راجہ فاروق حیدرکلسٹر بم کے استعمال کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے وزیراعظم آزادکشمیرہندوستان مقبوضہ کشمیر میں ہندومسلم فسادات کروانا چاہتا ہے
ہندوستانی فوج مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کرنا چاہتی ہےبھارت کشمیر کے مسئلے پر تیسرے فریق کی ثالثی مانتا ہے اور نہ ہی دو طرفہ مذاکرات کیلئے تیار ہے۔بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں مزید اٹھائیس ہزار فورس بھیجنے اور غیر ملکی سیاحوں کو مقبوضہ کشمیر سے نکالنے کی
اطلاعات پر تشویش ہے نہتے کشمیریوں پر بھارت کی طرف سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیاءمیں پائیدار امن کی راہ میں بنیادی رکاوٹ ہے۔مخدوم شاہ محمود قریشی