112

تحریک انصاف کے نوجوان رہنما راجہ عمر علی یوسف کو گاوں پوڑ کا ممبر زکوہ وعشر مقرر کر دیا

تحریک انصاف کے نوجوان رہنما راجہ عمر علی یوسف کو گاوں پوڑ کا ممبر زکوہ وعشر مقرر کر دیا

اسلام آباد(رپورٹ:اسحاق عباسی)راجہ عمر یوسف ممبر عشر و زکوہ مقرر مقرر کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے نوجوان رہنما راجہ عمر علی یوسف کو گاوں پوڑ کا ممبر زکوہ وعشر مقرر کر دیا گیا. تحریک انصاف کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا.




اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت میں معاشرے کے تمام غریب اور مستحق افراد کی خدمت کی جائے گی,حکومت کی طرف سے مستحق افراد کے لئے انصاف صحت کارڈ جاری کئے جا رہے ہیں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھی انھیں شامل کیا جائے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں