74

بین الاقوامی گائنی کالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر غزنہ خالد کے ہمراہ ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی کا دورہ

بین الاقوامی گائنی کالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر غزنہ خالد کے ہمراہ ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی کا دورہ

ضلع مہمند۔رپورٹ:افضل صافی۔ چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے سیفران ایم این اے ساجد خان مہمند بین الاقوامی گائنی کالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر غزنہ خالد کے ہمراہ ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی کا دورہ۔۔ ہسپتال کو بہتر بنانے کیلئے ہیڈکوارٹر ہسپتال مہمند کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر




محمد اقبال سے میٹنگ کیا۔۔ڈاکٹر غزنہ خالد کا کہنا تھا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال مہمند میں آگاہی اور سٹاف کی ٹریننگ کے حوالے سے ان کے رضاکار ہفتہ وار تربیتی پروگراموں کا اجراء کرینگےانشاءاللہ، اس کے علاوہ ڈی ایچ کیو مہمند کو بنیادی طبی آلات کی فراہمی کی یقین دھانی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں