83

جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ کے زیر اہتمام کشمیر میں ہونے والےحالیہ ظلم کے حلاف یکجہتی کشمیر ریلی

جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ کے زیر اہتمام کشمیر میں ہونے والےحالیہ ظلم کے حلاف یکجہتی کشمیر ریلی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) جماعت اسلامی یوتھ ضلع مانسہرہ کے زیر اہتمام کشمیر میں ہونے والےحالیہ ظلم کے حلاف یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد




سید طارق شیرازی صاحب امیر ضلع جماعت اسلامی مانسہرہ و دیگر نے شرکاء ریلی سے حطاب کیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں