98

اظہار یکجہتی کشمیر ہم ہیں پاکستانی کشمیر ہمارا ہے پیر عظمت

اظہار یکجہتی کشمیر ہم ہیں پاکستانی کشمیر ہمارا ہے پیر عظمت

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) اظہار یکجہتی کشمیر ہم ہیں پاکستانی کشمیر ہمارا ہے کاغان ویلی کی مین بازار میں نکلنے والی اظھاریکجہتی کشمیرکے حوالے سے ریلی سے خصوصی خطاب فخرے




علامہ پیر عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ نے کیا اور ریلی کی قیادت ھیڈ ماسٹر سجاد صاحب گورنمنٹ ھائی سکول کاغان نے کی تمام اساتذہ کرام اور کثیر تعداد میں عوام الناس اور طلباء کرام نے شرکت کی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں