81

کامسیٹیس ایبٹ أباد یونیورسٹی میں تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا

کامسیٹیس ایبٹ أباد یونیورسٹی میں تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ أباد کیمپیس میں تین روزہ اکیس اگست سے لیکرتاہیس اگست تک بین الاقوامی کانفرنس 2019 esdev کا انعقادکیا جارہا ہے جسمیں پندرہ سے زائدبیرون ملک سےسائنسدانوں سمیت موسمیاتی تبدیلی کی وزیر زرتاج گل کی بھی أمد متوقع ہے بین الاقوامی سطح پر تیزی سے پڑوان چڑھتی مختلف اقسام کی ماحولیاتی ألودگی




اور قدرتی وسائل میں تیزی پوری دنیا کے لیے ایک چیلنج کی شکل اختیار کرگئ ہے ان ماحولیاتی ألودگی سے نمٹنے کے لیے کامسیٹیس ایبٹ أباد یونیورسٹی میں تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے سال 2005 سےاب تک سات انتہائی کامیاب کانفرنس منعقد کروانے کا اعزاز حاصل کر چکی ہے اکیس سے تئیس اگست کو منعقدہونے والی یہ تقریب تین سو سے




زائد قومی اورساٹھ سے زائد بین الاقوامی سائنسدانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرے گی کانفرنس کے چیدہ نکات میں سے ایک نوجوان نسل کو پاہیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے اور اس کرہ ارض پہ محدود وسائل کو احسن طریقے سے قابل استعمال بناتا ہے بین الاقوامی سطح پر جو تحقیقات کی جارہی ہیں




ان پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ان معلومات کی رسائی عام عادم کو بھی فراہم کی جائےگی جو کہ ملکی معشیت اور معاشرت دونوں کو بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی اور ملک پاکستان کو پاہیدار ترقی کی طرف گامزن کرنے کے لیے مثبت سمت کاتعین کرے گی کانفرنس میں




ریکٹر کامسیٹس راحیل قمر ڈراہیکٹرارشد پرویز ڈپٹی ڈراہیکٹر undp ایگزیکٹو ڈراہیکٹر کامسیٹس اوروفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی بھی شرکت متوقع ہے کانفرنس کے لیے تیاریاں زورشور سے جاری ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں