67

تھانہ میرپور کی کارواتےی جدون پلازے میں سے پرس چوری کرنے والاپانچ رکنی گروہ گرفتار

تھانہ میرپور کی کارواتےی جدون پلازے میں سے پرس چوری کرنے والاپانچ رکنی گروہ گرفتار 

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقا ص باکسر ) تھانہ میرپور کی کارواتےی جدون پلازے میں سے پرس چوری کرنے والاپانچ رکنی گروہ تین خواتین سمیت گرفتار مال مسروقہ برأمد مقدمات درج اس ضمن میں ایس ایچ او




میر پور انسپکٹر عبدالغفور نے گزشتہ روزصحافیوں کو بتایا کہ میرپور پولیس نے دوسری بڑی کاروائی کرتے ہوتے مقدمہ علت 691 مورخہ 03جولائی 2019 جرم 380پی پی سی تھانہ میرپور میں جدون پلازہ سے ایک خاتون کا پرس چوری کرنے سمیت دیگر مختلف وارداتوں میں ملوث گروہ




جس میں علی رضا، محمد عظیم، مریم بی بی، کرن اور راشدہ بی بی ساکنان لاہور شامل ہیں کو گرفتار کر کے قبضہ سے مسروقہ رقم برآمد کر لی جبکہ ملزمان سے تفیش جاری ہے مزید اہم انکشافات کی توقع ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں