89

ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ سنجلیاں میں چالیس سالہ موٹرسائیکل سے گر کرجاں بحق

ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ سنجلیاں میں چالیس سالہ موٹرسائیکل سے گر کرجاں بحق

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ سنجلیاں میں چالیس سالہ موٹرسائیکل سے گر کرجاں بحق نعش ہسبتال منتقلی کے بعد ورثاہ کے حوالے اس ضمن میں پولیس زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روزچالیس سالہ بنارس ولد کالا خان بانڈہ سنجلیاں سے بازار أرہا تھاکہ




تیزرفتاری کے باعث موٹرساہیکل موڑ کاٹتے ہوئ گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ نعش کو قبضے میں




لیکرپوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کردی بعدازاں نعش ورثاہ کے حوالے کردی دوسری جانب والدین کی غفلت کے باعث أئے روز موٹرسائیکل حادثے میں نوجوان زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں