82

ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن افتخار خان ملکانی کی کاروائی

ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن افتخار خان ملکانی کی کاروائی!

ڈیرہ غازیخان(رپورٹ:محمد فیض )ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن افتخار خان ملکانی کی کاروائی!تھانہ گدائی اور




تھانہ دراہمہ کو ڈکیتی کے کئی مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری لطیف سکھانی جو کہ سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں