143

چوک فوارہ فورٹ عباس میں پاکستان کے ساتھ یوم آزادی کے موقع د لہسن کے ساتھ پاکستانی پرچم اورکشمیری مسلمانوں سے یکجہتی

چوک فوارہ فورٹ عباس میں پاکستان کے ساتھ یوم آزادی کے موقع د لہسن کے ساتھ پاکستانی پرچم اورکشمیری مسلمانوں سے یکجہتی

فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد) تحصیل فورٹ عباس ۔چوک فوارہ فورٹ عباس میں پاکستان کے ساتھ یوم آزادی کے موقع پر اپنی محبت کے اظہار کے لئے دس دن کی مسلسل محنت کے بعد لہسن کے ساتھ پاکستانی پرچم اورکشمیری مسلمانوں سے یکجہتی کے لئے دل دل پاکستان بنا دیا ۔




جس کو دیکھنے کے لئے بچوں بوڑھوں نوجوانوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔14 اگست منانے کا ان متوالوں کا اپنا ہی ایک انداز ھے ۔یہ سبزی کی شاپ ہمارے شہر کے ہر دلعزیز انسان ملک سیٹھ محمد اقبال مرحوم کے بھائیوں ملک محمد اشفاق ملک محمد شہزاد۔اور صدر انجمن سبزی و فرو ٹ فروشوں ملک محمد عباس عرف سیٹھ مانی کی ھے اس سال انکے سیلز مین نزر فرید کی کاوشیں

قابل ستائش اور لائق تحسین ہیں اس نوجوان کا کہنا ھے دل دل پاکستان بنانے کا مقصد مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ھے اور انہوں نےدعا کی کہ اللہ تعالی ہمارے کشمیریوں کی




قربانیوں کے صدقے انہیں آزادی کی نعمت سے نواز دے۔اس موقع پر صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب محمد سلیم زاہد نے نوجوان نذر فرید کی پاکستان اور اپنے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ محبت کے اظہار کو سراہا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں