82

صدر پولیس لائن میں پولیس میس کی تزئین آرائیش کر کے ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر کے ہاتھوں افتتاح

صدر پولیس لائن میں پولیس میس کی تزئین آرائیش کر کے ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر کے ہاتھوں افتتاح

ڈیرہ غازیخان(رپورٹ:محمد فیض )صدر پولیس لائن میں پولیس میس کی تزئین آرائیش کر کے ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر کے ہاتھوں افتتاح کر دیا گیا ہے اس موقع پر کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض




ملک، ڈی پی او عاطف نذیر و دیگر آفیسران موجود تھے۔ پولیس میس کو پہلے سے زیادہ خوبصورت جدید طرز کے فرنیچر کے ساتھ صاف ستھرا ماحول اور حفظان صحت کے مطابق بنا دیا گیا ہے جس کا مقصد جدید طرز پر VIP ماحول میں بروقت اور صاف ستھرا کھانا فراہم کرنا ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں